Breaking News

کووڈ۔ 19 کے علاج سے متعلق پتنجلی آیورویک کے دعووں پر وزارت آیوش نہ لگایا روکے

Gulistan Samachar نئی دہلی،  24 جون 2020،    آیوش کی وزارت نے  پتنجلی آیوروید لمیٹیڈ ، ہری دوار (اتراکھنڈ) کے ذریعہ کووڈ۔ 19 کے علاج کے لئے آیورویدک ادویات تیار کئے جانے کے بارے میں  حال ہی میں میڈیا میں  پیش کی جانے والی خبروں  کا نوٹس لیا ہے۔ دعوے سے متعلق حقائق اور بیان Continue Reading